
“Handmade Olive Oil Without Machine is easier to make than you think! Many farmers and landowners have access to wild olive trees but let the fruit go to waste because they don’t own expensive milling machines. The good news is that you don’t need heavy industrial equipment to extract 100% pure, chemical-free Extra Virgin Olive Oil. Today, we will learn this ancient traditional method right in your home.
Here is the simple, step-by-step process:
1. Cleaning the Olives
The first step to making Handmade Olive Oil Without a Machine is proper cleaning. Wash your fresh olives in clean water. Remove all leaves, twigs, and damaged fruit. Even a single crushed leaf can make your premium oil taste bitter.
2. Crushing and Milling
Our ancestors used large wooden mortars to crush olives. You can use a traditional wooden mortar (mussal) or a clean household meat mincer. Crush the olives completely, including the pits (seeds), as they act as a natural preservative for the oil.
3. Malaxation (Gentle Heating)
Place the crushed olive paste into a pot on very low heat. Add a small amount of warm water and stir continuously with a wooden spoon. This gentle mixing helps the tiny oil droplets join together. Make sure the heat is very low to keep the oil “Extra Virgin.
4. Pressing the Paste
To extract your Handmade Olive Oil Without a Machine, place the warm paste into a strong, clean white cotton cloth. Squeeze and press it tightly with your hands over a clean bowl. A thick, dark liquid will drip out—this contains olive juice, water, and your precious oil.
5. Separating the Gold
Let the dark liquid rest in a cool, dark place for a few hours. The heavy water and particles will sink to the bottom, and the pure, golden olive oil will float to the top. Carefully skim the golden oil off the surface using a spoon and store it in a glass bottle.
This simple method empowers every farmer to utilize their wild olives and produce premium, healthy oil at zero cost
بغیر مشین گھر پر زیتون کا تیل نکالنے کا قدیم اور آسان طریقہ
پاکستان میں بے شمار کسانوں اور زمینداروں کے پاس جنگلی زیتون (جسے مقامی زبان میں خوَن بھی کہا جاتا ہے) کے درخت موجود ہیں۔ لیکن مہنگی مشینیں نہ ہونے کی وجہ سے اکثر یہ قیمتی پھل ضائع ہو جاتا ہے۔ خوشخبری یہ ہے کہ آپ کو خالص تیل نکالنے کے لیے کسی فیکٹری کی ضرورت نہیں! آج ہم آپ کو سکھائیں گے کہ بغیر مشین زیتون کا تیل گھر پر کیسے نکالا جاتا ہے، بالکل اسی روایتی طریقے سے جو ہمارے آباؤ اجداد استعمال کرتے تھے۔
گھر پر زیتون کا تیل نکالنے کا طریقہ (Handmade Olive Oil Without Machine)
زیتون کی صفائی
سب سے پہلے تازہ زیتون کو کھلے اور صاف پانی میں اچھی طرح دھوئیں۔ پتے، ٹہنیاں اور خراب دانے بالکل الگ کر دیں، کیونکہ اگر ایک پتا بھی پس گیا تو وہ آپ کے خالص تیل کا ذائقہ کڑوا کر دے گا۔
(Handmade Olive Oil Without Machine)پسائی کرنا (زیتون کو کوٹنا)
پرانے وقتوں میں اسے لکڑی کے بڑے برتنوں میں کوٹا جاتا تھا۔ آپ گھر پر زیتون کا تیل نکالنے کے لیے لکڑی کا بڑا ہاون دستہ (چٹو وٹہ) یا گھر میں موجود عام قیمہ بنانے والی مشین استعمال کر سکتے ہیں۔ زیتون کو گٹھلی سمیت پیسنا ہے، کیونکہ گٹھلی تیل کو محفوظ رکھتی ہے۔
۔(Handmade Olive Oil Without Machine)ہلکی آنچ پر گرم کرنا (مالیکسیشن)
اب اس پسے ہوئے زیتون کو ایک برتن میں ڈال کر چولہے پر بالکل ہلکی آنچ پر رکھیں۔ اس میں تھوڑا سا نیم گرم پانی شامل کریں اور لکڑی کے چمچ سے آہستہ آہستہ ہلاتے رہیں۔ ہلکی سی گرمائش سے زیتون کے اندر موجود تیل کے قطرے آپس میں جڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔ آنچ تیز نہیں ہونی چاہیے ورنہ تیل کی کوالٹی خراب ہو جائے گی۔
۔(Handmade Olive Oil Without Machine)کپڑے سے نچوڑنا
جب پیسٹ تیار ہو جائے، تو اسے ایک صاف اور مضبوط سفید سوتی کپڑے میں ڈالیں۔ اب اسے ہاتھوں سے اچھی طرح دبائیں اور نچوڑیں۔ کپڑے سے جو گاڑھا پانی نکلے گا، اس میں زیتون کا رس اور ہمارا قیمتی تیل شامل ہے۔
۔(Handmade Olive Oil Without Machine)خالص تیل الگ کرنا
اب اس نچوڑے ہوئے پانی کو چند گھنٹوں کے لیے سکون سے رکھ دیں۔ کمال دیکھیں! بھاری پانی اور کچرا خودبخود نیچے بیٹھ جائے گا، اور 100 فیصد خالص، سنہری رنگ کا تیل اوپر تیرنے لگے گا۔ اب کسی چمچ کی مدد سے احتیاط سے اس سنہری تیل کو اوپر سے اتار لیں اور صاف بوتل میں محفوظ کر لیں۔
اس طریقے سے ہمارے وہ تمام کسان بھائی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو اپنے جنگلی زیتون سے بغیر مشین زیتون کا تیل تیار کر کے اپنے گھر کے لیے صحت بخش اور خالص خوراک حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

كيفية استخراج زيت الزيتون يدوياً بدون آلة في المنزل
زيت الزيتون بدون آلة (Olive Oil Without Machine)
يمتلك العديد من المزارعين أشجار الزيتون البري، لكنهم يفتقرون إلى الآلات الحديثة لعصر الزيت. لا تقلق! يمكنك استخراج زيت الزيتون بدون آلة في المنزل باستخدام طرق أجدادنا التقليدية.
۔۔۔(Handmade Olive Oil Without Machine) استخراج زيت الزيتون يدوياً
- الغسيل: غسل حبات الزيتون جيداً بالماء النظيف وإزالة الأوراق بالكامل.
- الطحن: هرس الزيتون مع نواته باستخدام هاون خشبي أو مفرمة اللحم المنزلية.
- التسخين الخفيف: وضع المعجون على نار هادئة جداً مع إضافة القليل من الماء الدافئ والتحريك المستمر بملعقة خشبية.
- العصر: وضع المعجون الدافئ في قطعة قماش قطنية بيضاء نظيفة وعصره بقوة باليدين.
- فصل الزيت: ترك السائل المستخرج لبضع ساعات؛ سوف يستقر الماء والشوائب في الأسفل، ويطفو زيت الزيتون البكر الممتاز والذهبي على السطح.
هذه الطريقة تضمن لك الحصول على زيت زيتون عضوي 100%، طبيعي وصحي ومجاني تماماً!
مزید معلومات کے لیے ہھارے افیشل پیج کو وزٹ کرے
ہائی ڈینسٹی باغات کے لیے اربیکوینا زیتون کی کاشت کے بارے میں ہماری تفصیلی گائیڈ پڑھیں
